تبرکاً و تیمناً
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - مبارک اور متبرک جان کر، یمن و برکت کے لحافظ سے۔
اشتقاق
معانی متعلق فعل ١ - مبارک اور متبرک جان کر، یمن و برکت کے لحافظ سے۔